ایکنا تھران- حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے ضرورت کا کھانا اور ساز و سامان بھیجا گیا، اس کے علاوہ، حرم کی جانب سے 100 افراد پر مشتمل ایک طبی ٹیم 2 ہسپتال قائم کرنے کے لیے عراق سے شام کی جانب روانہ ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513766 تاریخ اشاعت : 2023/02/15